لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی الیکشن؛32 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے

Jun 23, 2022 | 19:30:PM
لاہور، چار حلقوں، ضمنی الیکشن، تین حلقوں، 32امیدواروں، کاغذات نامزدگی واپس،
کیپشن: ووٹر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے چار حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تین حلقوں سے 32 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والوں کی جانب سے کاغذات واپس لینے کا سلسلہ شروع ہوگیا،پی پی 168، پی پی 170 اور پی پی 158 سے امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے،پی پی 168 سے 8 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لئے، پی پی 158 سے 9 جبکہ پی پی 170 سے15 امیدواروں نے کاغذات واپس لئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست