باجوڑ؛ بغیرمرد خاتون کے بازار میں داخلے پر پابندی

Jun 23, 2022 | 18:50:PM
باجوڑ، بغیر مرد، خاتون کے بازار، داخلے پر پابندی عائد،
کیپشن: باجوڑ میں خواتین خریداری کرتے ہوئے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ کے علاقے ارنگ میں بغیرمرد خاتون کے بازار میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی ،مقامی کمیٹی نے پمفلٹ جاری کردیا۔
مقامی کمیٹی کے مطابق بغیر مرد کے خاتون کو سودا دینے پر دکاندار کو 20 ہزار روپے جرمانہ ہو گا،بغیر مرد کے خاتون کو سودا دینے والے دکاندار کی دکان ایک ماہ تک بند رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی حمایت پر 2 اہم شخصیات عہدےسے فارغ