54ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری 

Jan 23, 2026 | 20:44:PM
54ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری 
کیپشن: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی پانے والےسمیت54ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

سید عباس شاہ کو ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس لاہور ،حافظ خضر زمان کوایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون ڈویژن لاہور تعینات کردیا گیا۔

وارث کلیار کو ایس پی انٹی رائٹ یونٹ تعینات ،ایس پی رضا عباس نقوی کو بٹالین کمانڈر 5پنجاب کانسٹیبلری تعینات کردیا گیا۔

سعادت علی کو ایس پی ٹیکنیکل ٹیلی کمیونیکیشن لاہور ،رائے احسان کو ایس پی گورنر ہاؤس سپیشل برانچ ،احمد خان نیازی کو ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور ،ارشد حیات کانجو کو ایس پی آپریشنزٹوسیف سٹیز اتھارٹی لاہور تعنیات کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:مزید بارشیں اور برفباری ، الرٹ جاری