سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ

Jan 23, 2026 | 14:33:PM
 سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کرلیا ۔
سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جبکہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے
سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے  پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔