فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان   

Jan 23, 2026 | 09:25:AM
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان   
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے پاکستان جلد آنے کا اعلان کردیا۔

ایک انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئے صدر آئے ہیں جو زبردست کام کررہے ہیں، پاکستان فٹبال کا ایک عظیم ملک ہے۔

 یہ  بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے خبردار کر  دیا

جیانی انفنٹینو کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایشیا کی ٹیم بنے، اس کیلئے کام بھی کررہے ہیں۔