چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل

Jan 23, 2023 | 23:59:PM
 چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل
کیپشن: پنجاب حکومت لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل،زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان کو سیکشن 10 کے تحت چیف سیکرٹری پنجاب مقرر کیا گیا.

سابق چیف سیکرٹری محمد عبداللہ خان سنبل کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے, اس حوالے سےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔