پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کی منظوری دیدی

Feb 23, 2026 | 10:35:AM
پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کی منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)پنجاب کابینہ نے بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کی منظوری دے دی۔
الیکشن کمیشن اب حد بندی کا کام کرے گا،کاغذات کیسے جمع ہونگے اوراپیل کیسے ہوگی؟ یہ رولز پنجاب کابینہ منظور کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:روزے کی حالت میں سانس کے مریض انہیلر استعمال کرسکتے ہیں؟
محکمہ بلدیات نے الیکشن رولز پنجاب کابینہ کو ارسال کر دئیےاوربلدیاتی اداروں کی حد بندیوں کے رولز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔