ڈالر کے ریٹ میں دوسرے دن بھی کمی

Feb 23, 2022 | 18:47:PM
 امریکی ،ڈالر ،ریٹ
کیپشن: (فائل فوٹو) امریکی ڈالر کا ریٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستاہوکر 177.10 روپے کا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسےکم ہو گئی اور ڈالر 177.10 روپے میں فروخت ہو ا۔ اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں میں یورو 201 روپے پر برقرار  رہا ، برطانوی پاؤنڈ 241 روپے پر برقرار رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 5 پیسے کمی سے 48.95 روپے کا ہوگیا اور سعودی ریال 10 پیسے کمی سے 47.05 روپے میں فروخت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ، انٹر بینک میں مہنگا،آج کا ریٹ جانئے