ڈونلڈٹرمپ کے قریبی ساتھی سرجیو گور بھارت کیلئے امریکی سفیر نامزد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر کے قریبی ساتھی سرجیو گور بھارت کیلئے امریکی سفیر نامزدہوگئے۔
سرجیو گور جنوب اور وسط ایشیائی امور کے خصوصی مندوب بھی مقررکئے گئے ہیں،وہ اس وقت وائٹ ہاؤس میں صدارتی پرسنل آفس کے ڈائریکٹر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سیلزٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
نئے عہدے کیلئے سینیٹ سے توثیق تک گور اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔