ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو امریکی وزیر فوج نامزد کردیا

Sep 04, 2026 | 09:30:AM
 ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو امریکی وزیر فوج نامزد کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔
ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں،اب انہیں وزیرفوج نامزدکردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل امریکی سینیٹ میں پیش
ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں،اب انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیاہے ۔

واضح رہے کہ ڈین ڈرسکول نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات پر استعفیٰ دیا تھا۔