پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،شہباز گل کی جگہ نیا چیف آف سٹاف مقرر کردیا

Aug 23, 2022 | 11:55:AM
پی ٹی آئی ,شہباز گل, نیا چیف آف سٹاف , شبلی فراز ,سابق وزیراعظم , افواج پاکستان
کیپشن: پی ٹی آئی لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)شہباز گل  کی غیر موجودگی میں پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کو  عمران خان کا  قائم مقام چیف آف سٹاف مقرر ،شبلی فراز فوری قائم مقام چیف آف سٹاف چیئرمین پی ٹی آئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل ان دنوں افواج پاکستان کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار ہیں،ان کی غیر موجودگی میں شبلی فراز کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا قائم مقام چیف آف سٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اہم شخصیت کا انتقال ہو گیا