سابق جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل (ر) رحیم الدین انتقال کر گئے

Aug 23, 2022 | 11:04:AM
سابق, جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل,رحیم الدین, انتقال, گورنر ,آرمی چیف,جنرل ضیاءالحق,
کیپشن: سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) رحیم الدین خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) رحیم الدین خان 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل شام کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم رحیم الدین 21 جولائی 1926ءکو پیدا ہوئے اور 20 ستمبر 1978ءسے 22 مارچ 1984ءتک بلوچستان  جبکہ 24 جون 1988ءسے 11 ستمبر 1988ءتک سندھ کے گورنر بھی رہے،اس کے علاوہ  مرحوم رحیم الدین سابق آرمی چیف و صدر جنرل ضیاءالحق مرحوم کے سمدھی تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: ریحام خان  کا ن لیگ کو بڑا مشورہ