شہبازحکومت نے عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

Apr 23, 2022 | 12:58:PM
سرکاری ملازمین ، عیدی
کیپشن: سرکاری ملازمین کو عیدی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی ، عید الفطر سے قبل وفاق کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن عید الفطر سے قبل ادا کر دی جائیں گی،اس حوالے سے وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں کمی۔ روپیہ تگڑا