کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

Nov 22, 2022 | 00:31:AM
 کراچی,نامعلوم افراد, فائرنگ , پولیس اہلکار, شہید
کیپشن: ایمبولینس(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار عبدالرحمان شہید ہو گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  فائرنگ کا واقعہ 26 اسٹریٹ میں پیش آیا،شہید اہلکار کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.