آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔
ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری، پی سی بی حکام نے آسٹریلوی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا،اس موقع پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے،مہمان سکواڈ سخت سکیورٹی میں ہوٹل روانہ ہو گیا۔
یاد رہے کہ پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز 30 مئی سے شروع ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں:چھٹیوں کے شیڈول میں بڑی تبدیلی، نیا نوٹیفکیشن جاری