روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے سے تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ڈالر 281.97 روپے سے بڑھ کر 282.06 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:’’ بند دروازے کھل گئے ‘‘ تحریک انصاف کے کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم