جبری فوجی بھرتیوں کیخلاف اسرائیل میں احتجاج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسرائیل میں فوج میں بھرتی سے انکار پر گرفتاریاں جاری ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی حراستی مرکز کے سامنے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ احتجاج تل ابیب سے 30 کلومیٹر دور بیت لید فوجی اڈہ کے سامنے کیا گیا ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ مر جائیں گے مگر اسرائیلی فوج میں نہیں جائیں گے۔
مزید پڑھیں:چین نے 10 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی