ملتان: میٹرک 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 23 جولائی کو ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سہیرا رانا) ملتان کےتعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 23 جولائی کو ہو گا۔
پوزیشن ہولڈرز کے اعلان کے لیے پریس کانفرنس کا انعقاد ہو گا،چئیرمین بورڈ کمشنر رزلٹ کا اعلان کریں گے، میٹرک کے مجموعی نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا ،24 جولائی کو پوزیشن ہولڈرز کو انعامات تقسیم کرنے کے لیے تقریب بورڈ آفس میں ہو گی،بورڈ قواعد کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیئے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ،برساتی نالےسے نوجوان کی لاش برآمد