مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

Jul 22, 2022 | 19:01:PM
بجلی کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: بجلی کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر، نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 3روپے55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری جنوری تا مارچ 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں میں دی گئی۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفیکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا،اضافے کا کے الیکٹرک صارفین پر 17 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی اجلاس، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ارکان آمنے سامنے