ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
مزید پڑھیں:ایف بی آر ملازمین کیلئے قابل قدر خدمات پر انعامی رقم پر نظرثانی کر دی گئی