چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

Jan 22, 2023 | 00:53:AM
سینئر سیاستدان چودھری نثار، قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی، الیکشن آزاد حیثیت، لڑنے کا اعلان،
کیپشن: چودھری نثار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سینئر سیاستدان چودھری نثار نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔
 نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ ن لیگ سے رابطے اب بھی ہیں، پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ انتخابات کے بعد کریں گے، عمران سے دوستی ضرور ہے لیکن تحریک انصاف میں شامل ہوئے تو دوستی متاثر ہوسکتی ہے۔
عمران خان اور چودھری نثارمیں رابطوں کے باوجود وہ پی ٹی آئی جوائن نہیں کر ینگے ، ن لیگ میں ان کی واپسی کے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کی سپر پاور امریکا کا قرضہ آخری حد کو چھو گیا، ڈیفالٹ کا خطرہ