اسلام آباد:سی ٹی ڈی کا آپریشن،بھاری اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

Dec 22, 2022 | 19:22:PM
اسلام آباد,سی ٹی ڈی , آپریشن،بھاری, اسلحہ, برآمد،ملزم ,گرفتار
کیپشن: آپریشن میں برآمد کیا گیا اسلحہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا خفیہ اطلاعات پر اسلام آبادمیں آپریشن،بھاری مقدار میں اسلحہ و گولیاں برآمد، ایک ملزم بھی گرفتار کرلیا۔ 

ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق  حساس اداروں  کی ٹیموں نے مل کر آپریشن میں حصہ لیادیگر شریک ملزموں کی گرفتاری مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔