جنوری میں لاک ڈائون کا امکان۔۔

Dec 22, 2021 | 14:21:PM
اوامی کرون،آسٹزیا،لاک ڈاءون
کیپشن: اومی کرون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)اومی کرون کے نئے وائرس کی وجہ سے آسٹریا میں جنوری میں لاک ڈائون کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گھبرانا نہیں ۔۔امریکی صدرجوبائیڈن کی عوام سے اپیل

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم نیہامر اور وزیر صحت مکسٹین اور وزیر سیاحت کوسٹنگر آسٹریا میں اومیکرون قسم کے تیزی سے پھیلاؤ اور نئے سال کی شام کے لیے قوانین سے متعلق ماہرین اور ریاستی گورنروں کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔

ملک میں اومی کرون کو روکنے کی خاطرسخت قوانین نافذ ہونے کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے ممتاز عالم دین،مفسر و داعی مولانا محمد یوسف اصلاحی انتقال کرگئے