گھبرانا نہیں ۔۔امریکی صدرجوبائیڈن کی عوام سے اپیل

Dec 22, 2021 | 13:15:PM
 امریکی صدرجوبائیڈن
کیپشن: امریکی صدرجوبائیڈن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) صدرجوبائیڈن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اومیکرون ویرینٹ سے متعلق فکرمند ہونا چاہییے لیکن گھبرانا نہیں چاہیے۔سخت سفری پابندیوں میں نرمی پرغورکررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے ممتاز عالم دین،مفسر و داعی مولانا محمد یوسف اصلاحی انتقال کرگئے

وائٹ ہاؤس میں خطاب میں امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ مکمل ویکسینیٹڈ  اور بوسٹرخوراک لگوانے والے محفوظ ہیں تاہم جن لوگوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی ان کے لئے خطرہ ہے۔ ویکسین نہ لگوانے والے جلد خود کوویکسینیٹڈ کرلیں۔ آئندہ ماہ 50 کروڑ فری ریپڈ ٹیسٹ ہوم کٹس شہریوں کو دستیاب ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ