کراچی: کورنگی ملیر بندی سے دفن اسلحہ اور دستی بم برآمد 

Aug 22, 2025 | 18:47:PM
کراچی: کورنگی ملیر بندی سے دفن اسلحہ اور دستی بم برآمد 
کیپشن: برآمد ہونیوالے دستی بم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشر حسین)کراچی کے علاقےکورنگی ملیر بندی سے دفن اسلحہ اور دستی بم برآمدہوئے ہیں۔

برآمد اسلحہ اور دستی بم پرانے ہیں،پولیس نے بارش کے دوران بند بنانے کیلئے ہیوی مشینیں لگائی تھیں۔

بند بنانے کے دوران ملیر ندی کے مقام سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ،ایس ایس پی طارق نواز کا کہنا ہے کہ دستی بم اور اسلحہ کی جانچ کیلئے  بم ڈسپوزل سکواڈکو بلایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے والوں کیلئے اہم خبر