کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی

Aug 22, 2025 | 15:09:PM
کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق کارپوریشن کے تمام ملازمین بھی فارغ کر دیئے جائیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:سولرکابڑھتاہوا رجحان اورگرمی کی شدت میں کمی، بجلی کی ڈیمانڈ بھی کم ہوگئی
اجلاس میں وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قیمتوں کے تعین سے متعلق سمری واپس کر دی۔