پاکستانی اداکاراؤں کی بالی ووڈ سٹارز سے ملاقات، تصاویر وائرل

Aug 22, 2023 | 14:53:PM
 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔      
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکاراؤں کی بالی ووڈ کے معروف سٹارز سنیل شیٹھی اور نرگس فخری کے ساتھ امریکا میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔      

حال ہی میں امریکا میں پاکستان شوبز انڈسٹری اور بالی ووڈ کے اداکار و اداکاراؤں کی ایک میچ کے دوران آپس میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by BLOGMEDIA.PK (@blogmedia.pk)

ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ صنم بلوچ، اشنا شاہ اور شائستہ لودھی بھارتی اداکارہ نرگس فخری کے ساتھ موجود ہیں جبکہ یہ ایک ہی ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصاویر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کرکٹ سٹار شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)

View this post on Instagram

A post shared by ETrends.pk (@etrendsdotpk)