نجیب اللہ زدران پاک افغان ون ڈے سیریز سے باہر

Aug 22, 2023 | 13:36:PM
افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ 

افغان بورڈ کے مطابق نجیب کی جگہ اسکواڈ میں شاہد اللہ کمال کو شامل کر لیا گیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر تھا) پر بتایا کہ نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:ایڈوب کمپنی کے شریک بانی جان وارنوک انتقال کر گئے