بجلی چوری کیس؛پاکستان کسان اتحاد کے صدر ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاشف چودھری)پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر ملک ذوالفقار اعوان کو بجلی چوری کے مقدمہ میں ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت خارج کرکے جیل بھیج دیا،ملک ذوالفقار اعوان کے خلاف ایک سال قبل بجلی چوری کا مقدمہ درج ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:بارش کی پیش گوئی، کہاں کہاں ابرکرم برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا