کالج ٹیچرز انٹرن کی تنخواہوں کیلئے چار ارب روپے کی منظور ی

Sep 21, 2026 | 20:22:PM
 کالج ٹیچرز انٹرن کی تنخواہوں کیلئے چار ارب روپے کی منظور ی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر )محکمہ خزانہ نے کالج ٹیچرز انٹرن کی تنخواہوں کے لئے چار ارب روپے کی منظور ی دے دی ,محکمہ خزانہ پہلے مرحلے میں محکمنہ ہائر ایجوکیشن کو چار ارب روپے جاری کرے گا.

ذرائع کے مطابق کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کی سمری ایوان وزیر اعلیٰ میں زیر التوا ہے،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نو ہزار سے زائد کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کی سمری ارسال کر رکھی ہے۔

سمری منظور ہوتے ہی محکمہ خزانہ چار ارب روپے کی گرانٹ جاری کر دے گا۔

یہ بھی پڑھیں :سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں ، مذاکرات کے لیے تیار ہیں :علامہ ناصر عباس