برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو ایک خودمختار اور آزاد ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کر لیا ہے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کرنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا،اس کے ساتھ ساتھ آسٹریلوی حکومت نے بھی باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا بیان جاری کیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔
برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹامر ، کینیڈین وزیر اعظم مارک کرنی اور آسٹریلوی حکومت نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: