دودھ اور دہی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

Sep 21, 2025 | 11:57:AM
دودھ اور دہی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

لاہور میں دودھ اور دہی 10 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا ہے۔

10 روپے اضافے کے بعد فی لیٹر دودھ کی قیمت 210 روپے اور دہی کی قیمت 250 روپے کلو ہوگئی ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی میں مویشی بھی متاثر ہوئے ہیں، اس لیے دودھ اور دہی کی قیمت بڑھی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ 2025: وسیم اکرم کا شاہین شاہ آفریدی کو میچ سے قبل اہم مشورہ