فرانسیسی خاتون اوّل مرد ہیں یا عورت؟شواہد امریکی عدالت میں پیش ہوں گے 

Sep 21, 2025 | 11:41:AM
فرانسیسی خاتون اوّل مرد ہیں یا عورت؟شواہد امریکی عدالت میں پیش ہوں گے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون  اپنی اہلیہ کی جنس سے متعلق شواہد امریکی عدالت میں پیش کریں گے۔
ایمانوئل میکرون کے فیملی وکیل نے کہاہے کہ تصویری اور سائنسی شواہد کے ساتھ ماہرین کی گواہی بھی عدالت کے سامنے رکھی جائے گی۔
 دوسری جانب امریکی تجزیہ کار کینڈیس اوونز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر پورے پیشہ ورانہ کیریئر بھی داؤ پر لگانے کو تیار ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ایران کا عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سےتعاون معطل کرنے کا اعلان
اوونز کے وکلا ءنے میکرون فیملی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا - مقبول ترین
ٹیگز: