وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  کی کراچی میں  عبداللہ شاہ غازی  کے مزار پر حاضری

Oct 21, 2025 | 23:02:PM
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  کی کراچی میں  عبداللہ شاہ غازی  کے مزار پر حاضری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے کراچی میں  عبداللہ شاہ غازی  کے مزار پر حاضری دی ، محسن نقوی نے مزار پر فاتحہ پڑھی اور چادر چڑھائی۔ 

 ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا بھی وفاقی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے ، محسن نقوی نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئے مزار پر دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں :اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.10 روپے پر برقرار