بچوں کے تحفظ کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن کا کردار لائق تحسین ہے: مریم اورنگزیب

Nov 21, 2025 | 14:23:PM
بچوں کے تحفظ کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن کا کردار لائق تحسین ہے: مریم اورنگزیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز) سینئر صوبائی وزیر   مریم اورنگزیب نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن کا کردار لائق تحسین ہے۔

 لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پر پالیسی لائی جارہی ہے،  

 انہو ں نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانامعاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:4 دسمبر سے  فیس بک ،انسٹاگرام اکاؤنٹس بند

 انہوں نے کہا کہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے بھی اقدامات کئے جارہےہیں۔

صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔
اسکولوں میں بچوں کیلئے میل پروگرام اہم سنگ میل ہے۔