چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ، چیئرمین امن کمیٹی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ سے چیئرمین امن کمیٹی جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق اقبال گجر واک کیلئے گھر سے نکلے کہ ملزموں نے فائرنگ کردی۔
یہ بھی پڑھیں:معدے ، آنت کی بیماریاں ،ٹیسٹ ختم ، تشخیص کیلئے کیپسول تیار
اقبال گجر کے قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔