جنگل سے لڑکی کی لاش۔۔دو سالہ بچہ اور خط مل گیا

Nov 21, 2021 | 16:02:PM
جنگل سے لڑکی کی لاش دو سالہ بچہ اور خط برآمد
کیپشن: جنگل سے لڑکی کی لاش برآمد، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)  شیرو گلی جنگل سے ملنے والی لڑکی کی لاش  کے پاس سے 2 سالہ بچہ بھی ملا ہے جس نے اپنا نام سعد بتایا۔

 مقامی پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم اس کے قریب سے ایک پرچہ ملا ہے جس میں تحریر ہے کہ یہ اس کے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے قتل کی وجوہات تاحال معمول نہیں ہو سکیں، ملزموں کو جلد تلاش کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: کان کنوں پر نا معلوم افراد کی فائرنگ۔ 3 جاں بحق

پولیس نےمقدمہ درج کرکے خاتون کے ورثا اور ملزموں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاش فریزر میں۔۔ مردہ قرار دیا گیا شخص 7 گھنٹوں بعد زندہ ۔۔ پھر کیا ہوا؟