شفقت علی شاہ فنکشنل لیگ کے فنانس سیکرٹری سندھ مقرر

May 21, 2026 | 21:39:PM
شفقت علی شاہ فنکشنل لیگ کے فنانس سیکرٹری سندھ مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں اہم تقرری،سید صدر دین شاہ راشدی نے سید شفقت علی شاہ کو فنانس سیکرٹری سندھ مقرر کر دیا،تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سید شفقت علی شاہ 21 مئی 2026 سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے،

پارٹی قیادت نے تنظیمی امور مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے،سندھ میں پارٹی کو مزید فعال بنانے کی کوششیں تیزکردی گئیں۔

سیدشفقت شاہ نے کہنا تھا کہ سندھ کے مسائل اولین ترجیح ہیں ،سندھ کے عوام کو ریلیف فراہم کرانے کیلئے کوششیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہو گا یا نہیں؟ بڑا بیان سامنے آ گیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: