علی محمد خان کی سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی عیادت کرتے ہوئے تصاویر وائرل

May 21, 2022 | 21:51:PM
تحریک انصاف کے رہنما، علی محمد خان، جاوید ہاشمی، عیادت کی،
کیپشن: علی محمد خان، جاوید ہاشمی کی عیادت کرتے ہوئے
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی عیادت کی ۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے گزشتہ روز مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات کی اور خیریت دریافت کی ۔ سوشل میڈیا پر علی محمد خان کے اس اقدام کو سراہا گیا ، ایک صارف نے لکھا کہ علی محمد خان کا مخدوم جاوید ہاشمی کے پاس جا کر ان کی عیادت کرنا اچھا اقدام ہے، علی محمد خان نے واقعی دل جیت لیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی