بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی

May 21, 2022 | 21:07:PM
ہمسایہ ملک، پٹرولیم مصنوعات، ایکسائز ڈیوٹی کم،
کیپشن: پٹرول پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ۔
 بھارتی میڈیاکے مطابق ڈیوٹی کم ہونے سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی ہوئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ڈیوٹی کم ہونے سے 7 روپے فی لٹر کی کمی ہوئی، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں فی لٹرپٹرول کی قیمت 105 روپے اور ڈیزل 96 روپے پر تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  شیریں مزاری گرفتاری معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات ساڑھے 11 بجے عدالت لگانے کا فیصلہ