شریں مزاری کی گرفتاری کی ویڈیوسامنے آگئی

May 21, 2022 | 16:29:PM
شیریں مزاری گرفتاری
کیپشن: ویڈیو سے لی گئی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی سابق وزیرشیریں مزاری کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیریں مزاری اپنی گاڑی میں بیٹھی تھیں کہ لیڈیز پولیس انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کررہی ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیریں مزاری اپنی گرفتاری کے خلاف کچھ مزاحمت میں بھی کرتی نظر آرہی ہیں ۔

پولیس اہلکاروں اور شیریں مزاری کے درمیان توتکرار بھی ہوتی ہے ۔ شیریں مزاری گرفتاری دینے سے انکار کررہی ہیں  
یہ بھی پڑھیں:شیریں مزاری کی گرفتاری ، تحریک انصاف حکومت کیساتھ اعلان جنگ