نسیم شاہ بھی والد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ پہنچ گئے 

Mar 21, 2024 | 10:59:AM
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے  سعودی عرب پہنچ گئے۔

نسیم شاہ نے بھی اپنے والد کے ہمراہ حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے بعد رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کیلئے سعودیہ کا رخ کرلیا۔

چوہدری عثمان مشتاق نے نسیم شاہ اور اُن کے والد کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ احرام باندھے نظر آ رہے ہیں۔ 

مزید پڑھیں:  رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

علاوہ ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔