لاہور ٹیسٹ ،آسٹریلوی ٹیم میں کونسی تبدیلی ہوگی ؟کپتان نے اعلان کردیا

Mar 21, 2022 | 08:59:AM
آسٹریلوی کپتان ، میڈیا ٹاک
کیپشن: آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے لاہور ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم تبدیلی کے حوالے سے بتایا کہ لاہور ٹیسٹ میچ کے لیے ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی متوقع نہیں۔
پیٹ کمنز نے کہا کہ لاہور ٹیسٹ کے لیے تیار کردہ وکٹ کراچی جیسی ہی ہے، وکٹ میں کوئی زیادہ فرق نظر نہیں آرہا۔ کراچی کی نسبت یہاں لاہور کا موسم گرم ضرور ہے، جس سے فاسٹ بولرز کو کچھ مشکل پیش آسکتی ہے۔اپنے بولرز اور بیٹرز پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ عمدہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے شادی رچالی، دلہن کا تعلق کس ملک سے ہے؟