فٹ بال ورلڈ کپ :جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو ہر ا کر اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی

Jun 21, 2026 | 17:48:PM
فٹ بال ورلڈ کپ :جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو ہر ا کر اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے میں 1-2  سے ہرا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ٹیم 2014ء کے میگا ایونٹ کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

 جرمنی کی جانب سے فیصلہ کن گول انداوو نے کھیل کے انجری ٹائم کے آخری لمحات میں اسکور کر کے ٹیم کو 3 قیمتی پوائنٹس دلائے، میکسیکو اور امریکا کے بعد جرمنی کی ٹیم راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنانے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔
 
 یہ بھی پڑھیں :حکومت نے پیپلزپارٹی کی بجٹ تجاویز کو خندہ پیشانی سے قبول کیا :راجہ پرویز اشرف