کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹرز مطالبات کے حق میں ڈٹ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹرز مطالبات کے حق میں ڈٹ گئے ۔
شہرقائدمیں ای چالانزاور بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے، بسیں، منی بسیں اور کوچز مکمل طور پرشہرکی سڑکوں سے غائب ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مختلف علاقوں میں آندھی ، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری
صدر ٹرانسپورٹ اتحاد تواب خان کاکہناہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے، مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔