نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئے۔
نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچےحسن نواز اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔ نواز شریف نے لندن سے واپسی پر تین دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا۔نواز شریف یکم جون کو لندن روانہ ہوئے تھے۔نواز شریف سخت سکیورٹی میں رہائشگاہ جاتی امرا پہنچے۔
یہ بھی پڑھیں:سوناہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟