جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں

Jun 21, 2025 | 10:28:AM
جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔

ذرائع کےمطابق جسٹس مندوخیل کی والدہ کا انتقال کوئٹہ میں ہوا،جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ سے آبائی علاقے روانہ ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی

جسٹس جمال مندوخیل  کی عدم دستیابی کے باعث پیرکے روز مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی ہونے کا امکان ہے۔