پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال 2 روزکیلئے موخر کرنے کا فیصلہ 

Jul 21, 2023 | 19:24:PM
پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال 2 روزکیلئے موخر کرنے کا فیصلہ 
کیپشن: آئل ٹینکرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)پیٹرولیم ڈیلرز نے تحریری یقین دہانی کے بعد ہڑتال 2 روزکیلئے موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
 48 گھنٹے کے اندر کمیٹی دوبارہ بیٹھ کر ڈیلرز کمیشن کو حتمی شکل دے گی،مشیر پیٹرولیم نے ڈیلرز کے مارجن پر نظر ثانی کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی، مذاکرات کا حتمی راو¿نڈ 48 گھنٹوں بعد ہوگا،کمیٹی 48 گھنٹوں میں ڈیلرز کے مارجن کی ورکنگ بنا کر دے گی،دوسری جانب کراچی میں ہونے والے مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں قیمت پھر بڑھ گئی، خریداروں کو بڑا دھچکا