تعمیری اور مثبت سیاست کی ضرورت ہے، شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے، عبدالعلیم خان

Jul 21, 2023 | 15:25:PM
تعمیری اور مثبت سیاست کی ضرورت ہے، شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے، عبدالعلیم خان
کیپشن: عبدالعلیم خان (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان سے پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی اور دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر عبدالعلیم خان نے کہا کہ ملک میں تعمیری اور مثبت سیاست کی ضرورت ہے اور شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا نہیں چھوڑنا چاہیئے۔

یہ بھی پڑھیے: محسن نقوی کا معروف شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی کے علاج کیلئے اہم اقدام

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسائل درپیش ہیں، نوجوان نسل کو یقین کے ساتھ امید دلانے کی ضرورت ہے، ملک ہم سب کا ہے، وطن عزیز کو مل جل کر ہی مشکلات سے نکالنا ہوگا۔