مولانافضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوائیاں لیں،فواد چودھری کا مشورہ

Jul 21, 2022 | 18:55:PM
تحریک انصاف، فواد چودھری، مولانا فضل الرحمان، بیان پر ردعمل
کیپشن: فواد چودھری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان صاحب سے گزارش ہے فوری طور پر کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریںاوراعصابی تناو¿ میں کمی کی دوائیاں لیں۔
فوادچودھری کا کہناتھا کہ ان کی آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے، ورنہ ہمیں ان کو جیل کے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ووٹ نہیں دیں گے، رانا ثنااللہ کا انکشاف